سورة آل عمران - آیت 125

بَلَىٰ ۚ إِن تَصْبِرُوا وَتَتَّقُوا وَيَأْتُوكُم مِّن فَوْرِهِمْ هَٰذَا يُمْدِدْكُمْ رَبُّكُم بِخَمْسَةِ آلَافٍ مِّنَ الْمَلَائِكَةِ مُسَوِّمِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

کیوں نہیں! اگر تم صبر کرو اور اللہ سے ڈرتے رہو اور (اگر) دشمن تم پر فوراً چڑھ آئے تو تمہارا پروردگار خاص نشان رکھنے والے [١١٤] پانچ ہزار فرشتوں سے تمہاری مدد کرے گا

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: مُسَوِّمِينَ:مخصوص۔ نشان دار اور متعین۔