سورة الزمر - آیت 31
ثُمَّ إِنَّكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عِندَ رَبِّكُمْ تَخْتَصِمُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پھر قیامت کے دن تم اپنے پروردگار کے ہاں اپنا اپنا [٤٧] مقدمہ پیش کرو گے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔