سورة ص - آیت 72
فَإِذَا سَوَّيْتُهُ وَنَفَخْتُ فِيهِ مِن رُّوحِي فَقَعُوا لَهُ سَاجِدِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
تو جب میں اسے ٹھیک ٹھاک کردوں اور اس میں اپنی (پیدا کی ہوئی) روح پھونک دوں تو تم اس کے سامنے سجدہ ریز ہوجانا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: مِنْ رُوحِي۔ میری روح ۔ نسبت محض تشریف وتفضل کے لئے ہے۔