سورة ص - آیت 54
إِنَّ هَٰذَا لَرِزْقُنَا مَا لَهُ مِن نَّفَادٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
بلاشبہ یہ ہمارا رزق ہے جو کبھی ختم نہ ہوگا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : نَفَادٍ۔ کم ہوجانا ۔ ختم ہوجانا۔