سورة الصافات - آیت 173

وَإِنَّ جُندَنَا لَهُمُ الْغَالِبُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور یقینا ہمارا لشکر [٩٦] ہی غالب رہے گا

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔