سورة الصافات - آیت  170
							
						
					فَكَفَرُوا بِهِ ۖ فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ
							ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
							
						(اور جب قرآن آگیا) تو انہوں نے اس کا انکار کردیا [٩٥]۔ اب جلد ہی انہیں (اس کا نتیجہ) معلوم ہوجائے گا
								تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔
