سورة الصافات - آیت 158
وَجَعَلُوا بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْجِنَّةِ نَسَبًا ۚ وَلَقَدْ عَلِمَتِ الْجِنَّةُ إِنَّهُمْ لَمُحْضَرُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
نیز ان لوگوں نے اللہ اور جنوں کے درمیان رشتہ داری بنا ڈالی۔ حالانکہ جن خوب جانتے ہیں کہ وہ (مجرم کی حیثیت سے) پیش [٩١] کئے جائیں گے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: نَسَبًا۔ رشتہ یہ فرشتوں کا کلام ہے ۔