سورة الصافات - آیت 99
وَقَالَ إِنِّي ذَاهِبٌ إِلَىٰ رَبِّي سَيَهْدِينِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
نیز ابراہیم نے کہا : میں اپنے پروردگار کی طرف جاتا ہوں [٥٤] وہی میری رہنمائی کرے گا
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔