سورة الصافات - آیت 94
فَأَقْبَلُوا إِلَيْهِ يَزِفُّونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
(واپس آکر انہوں نے جو یہ صورت حال دیکھی) تو دوڑتے ہوئے ابراہیم کے پاس آئے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: يَزِفُّونَ۔ الزف سے مشقق ہے ۔ بمعنی دوڑئے ہوئے پہنچنا ۔