سورة الصافات - آیت 66
فَإِنَّهُمْ لَآكِلُونَ مِنْهَا فَمَالِئُونَ مِنْهَا الْبُطُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
(اہل دوزخ) اسی کو کھائیں گے اور اس سے اپنے پیٹ بھریں گے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔