سورة الصافات - آیت 56

قَالَ تَاللَّهِ إِن كِدتَّ لَتُرْدِينِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور کہے گا : اللہ کی قسم! تم مجھے ہلاک کرکے ہی چھوڑتے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: لَتُرْدِينِ۔ ارادہ سے ہے بمعنی ہلاک کرنا ۔