سورة الصافات - آیت 15

وَقَالُوا إِنْ هَٰذَا إِلَّا سِحْرٌ مُّبِينٌ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور کہتے ہیں کہ : ''یہ تو صریح جادو [٩] ہے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : سِحْرٌ ۔ جادو ۔ حضور (ﷺ) کی موثرات کی طرف اشارہ ہے۔