سورة يس - آیت 78
وَضَرَبَ لَنَا مَثَلًا وَنَسِيَ خَلْقَهُ ۖ قَالَ مَن يُحْيِي الْعِظَامَ وَهِيَ رَمِيمٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
وہ ہمارے لئے تو مثال بیان کرتا ہے اور اپنی پیدائش کو بھول جاتا ہے، کہتا ہے کہ : ''ہڈیاں جب بوسیدہ ہوچکی ہوں گی تو انہیں کون زندہ [٧٠] کرے گا ؟''
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: رَمِيمٌ۔ بوسیدہ کہنہ ۔