سورة يس - آیت 76

فَلَا يَحْزُنكَ قَوْلُهُمْ ۘ إِنَّا نَعْلَمُ مَا يُسِرُّونَ وَمَا يُعْلِنُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

لہٰذا ان کی باتیں آپ کو غمزدہ نہ کریں۔ ہم یقینا جانتے ہیں جو کچھ وہ چھپاتے [٦٨] ہیں اور جو ظاہر کرتے ہیں۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔