سورة يس - آیت 75

لَا يَسْتَطِيعُونَ نَصْرَهُمْ وَهُمْ لَهُمْ جُندٌ مُّحْضَرُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

(حالانکہ) وہ ان کی کچھ مدد نہ کرسکیں گے بلکہ وہ ان کے لشکر (مخالف) کی حیثیت [٦٧] سے پیش کئے جائیں گے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔