سورة يس - آیت 17
وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور ہمارے ذمہ تو صرف واضح طور پر پیغام پہنچا دینا ہے''
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔