سورة سبأ - آیت 32
قَالَ الَّذِينَ اسْتَكْبَرُوا لِلَّذِينَ اسْتُضْعِفُوا أَنَحْنُ صَدَدْنَاكُمْ عَنِ الْهُدَىٰ بَعْدَ إِذْ جَاءَكُم ۖ بَلْ كُنتُم مُّجْرِمِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور جو بڑا بنتے تھے وہ کمزور لوگوں کو جواب دیں گے کہ : ''جب تمہارے پاس ہدایت آگئی تھی تو کیا ہم نے تمہیں اس سے [٤٩] روکا تھا ؟ بلکہ تم خود ہی مجرم تھے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : صَدَدْنَاكُمْ۔ صدد سے ہے ۔ بمعنی روکنا ۔ منع کرنا ۔