سورة الأحزاب - آیت 3
وَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۚ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ وَكِيلًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور اللہ پر بھروسہ کیجئے اور اللہ کا کارساز ہونا ہی کافی [١۔ الف] ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔