سورة العنكبوت - آیت 51

أَوَلَمْ يَكْفِهِمْ أَنَّا أَنزَلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَابَ يُتْلَىٰ عَلَيْهِمْ ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَرَحْمَةً وَذِكْرَىٰ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

کیا انھیں یہ کافی نہیں کہ ہم نے ان پر یہ کتاب نازل [٨٣] کی ہے جو انھیں پڑھ کر سنائی جاتی ہے۔ اس میں ایمان لانے والوں کے لئے یقینا رحمت اور نصیحت ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : ذِكْرَى۔ نصیحت۔