سورة العنكبوت - آیت 6
وَمَن جَاهَدَ فَإِنَّمَا يُجَاهِدُ لِنَفْسِهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ لَغَنِيٌّ عَنِ الْعَالَمِينَ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
اور جو شخص جہاد کرے تو وہ اپنے ہی فائدے کے لئے جہاد [٦] کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ یقیناً اہل عالم سے بے نیاز [٧] ہے
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔