سورة القصص - آیت 86
وَمَا كُنتَ تَرْجُو أَن يُلْقَىٰ إِلَيْكَ الْكِتَابُ إِلَّا رَحْمَةً مِّن رَّبِّكَ ۖ فَلَا تَكُونَنَّ ظَهِيرًا لِّلْكَافِرِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
آپ کو ہرگز یہ توقع نہ تھی کہ یہ کتاب [١١٨] (قرآن) آپ پر نازل کی جائے گی۔ یہ تو صرف اللہ کی مہربانی ہے۔ لہٰذا ا آپ ہرگز کافروں کے مددگار نہ بنئے۔ [١١٩]
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : ظَهِيرًا۔ پشت پناہ ۔ موید