سورة القصص - آیت 41

وَجَعَلْنَاهُمْ أَئِمَّةً يَدْعُونَ إِلَى النَّارِ ۖ وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ لَا يُنصَرُونَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

نیز ہم نے انھیں جہنم کی طرف دعوت دینے والے سرغنے بنا دیا [٥٣] اور قیامت کے دن انھیں کہیں سے مدد نہ [٥٤] مل سکے گی۔

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

حل لغات :۔ ائمۃ ۔ امام کی جمع ہے یعنی گناہوں میں پیش پیش *