سورة القصص - آیت 24
فَسَقَىٰ لَهُمَا ثُمَّ تَوَلَّىٰ إِلَى الظِّلِّ فَقَالَ رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
چنانچہ موسیٰ نے ان عورتوں کی بکریوں کو پانی پلا دیا۔ پھر ایک سائے دار جگہ پر جا [٣٣] بیٹھے اور کہا : ''میرے پروردگار! جو بھلائی بھی تو مجھ پر نازل کرے، میں اس کا محتاج ہوں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔