سورة النمل - آیت 80

إِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتَىٰ وَلَا تُسْمِعُ الصُّمَّ الدُّعَاءَ إِذَا وَلَّوْا مُدْبِرِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

نہ تو آپ مردوں کو سنا سکتے ہیں اور نہ ایسے بہروں [٨٤] کو اپنی پکار سناسکتے ہیں جو پیٹھ پھیر کر بھاگے جارہے ہوں۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : الْمَوْتَى۔ باعتبار اوصاف کے مردہ۔ الصُّمَّ۔ صم کی جمع ہے ۔ بمعنی بہرہ۔