سورة النمل - آیت 34
قَالَتْ إِنَّ الْمُلُوكَ إِذَا دَخَلُوا قَرْيَةً أَفْسَدُوهَا وَجَعَلُوا أَعِزَّةَ أَهْلِهَا أَذِلَّةً ۖ وَكَذَٰلِكَ يَفْعَلُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
(ملکہ) کہنے لگی : ''بادشاہ لوگ جب کسی علاقہ میں داخل ہوتے ہیں تو اسے اجاڑ دیتے ہیں اور وہاں کے معززین کو ذلیل [٣١] بنا دیتے ہیں اور یہی کچھ یہ لوگ بھی کریں گے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : الْمُلُوكَ۔ ملک کی جمع ہے ، یعنی بادشاہ ۔ أَعِزَّة۔ جمع عزیز ۔ غالب شریف ، ذلیل ۔