سورة الشعراء - آیت 214
وَأَنذِرْ عَشِيرَتَكَ الْأَقْرَبِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور اپنے کنبہ کے قریبی رشتہ داروں [١٢٧] کو (برے انجام سے) ڈرائیے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : عَشِيرَتَكَ ۔ عشیرۃ کے معنی کنبے اور قبیلے کے ہیں ۔