سورة الشعراء - آیت 212
إِنَّهُمْ عَنِ السَّمْعِ لَمَعْزُولُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
وہ تو اسے سن پانے سے بھی دور [١٢٥] رکھے گئے ہیں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔