سورة الشعراء - آیت 205
أَفَرَأَيْتَ إِن مَّتَّعْنَاهُمْ سِنِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
بھلا دیکھو! اگر ہم انھیں برسوں عیش کرنے کی مہلت دے دیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔