سورة الشعراء - آیت 198
وَلَوْ نَزَّلْنَاهُ عَلَىٰ بَعْضِ الْأَعْجَمِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور اگر ہم اس قرآن کو کسی عجمی پر اتارتے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: الْأَعْجَمِينَ ۔ مفرداعجم یعنی عرب لوگ ۔ اعجم اس شخص کو کہتے ہیں جو فصاحت کے ساتھ بات نہ کرسکے ۔ اور پورے طور پر بات کرنے پر قادر نہ ہو ۔ خواہ اہل عرب ہو ۔