سورة الشعراء - آیت 182
وَزِنُوا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيمِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور سیدھی ترازو سے تولا کرو۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : الْقِسْطَاسِ۔ ترازو ۔ آلہ وزن ۔