سورة الشعراء - آیت 151

وَلَا تُطِيعُوا أَمْرَ الْمُسْرِفِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور حد سے آگے گزرنے والوں کی بات [٩٢] نہ مانو

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔