سورة الشعراء - آیت 149
وَتَنْحِتُونَ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوتًا فَارِهِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور تم پہاڑوں کو تراش تراش کر فخریہ ان میں گھر بناتے ہو۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: فَارِهِينَ ۔ فرہ کی جمع ہے ۔ جس کے معنی نہایت شاد ذہنی مرد کے ہیں ۔ وبمعنی صداقت اور جمال ۔ الفارحۃ ۔ خوبصورت اور جوان لونڈی کو کہتے ہیں