سورة الشعراء - آیت 148

وَزُرُوعٍ وَنَخْلٍ طَلْعُهَا هَضِيمٌ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

اور کھیتوں میں اور کھجوروں میں جن کے خوشے بہت ملائم ہیں؟

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

حل لغات :۔ طلعھا عظیم ۔ یعنی پھل کے بوجھ کی وجہ سے خوشے ٹوٹنے کو ہیں ۔ یا جن کے خوشے لطیف وتازک ہوتے ہیں *۔