سورة الشعراء - آیت 137

إِنْ هَٰذَا إِلَّا خُلُقُ الْأَوَّلِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

ایسی باتیں تو یوں ہی ہوتی [٨٦] چلی آئی ہیں۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : خُلُقُ الْأَوَّلِينَ ۔ پہلوں کی عادت ۔ گزشتہ لوگوں کا وتیرہ ۔