سورة الشعراء - آیت 106

إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ نُوحٌ أَلَا تَتَّقُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جبکہ ان کے بھائی نوح نے انھیں کہا تھا کیا تم (اللہ سے) ڈرتے نہیں۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: أَخُوهُمْ ۔ یعنی اللہ تعالیٰ یہ بتانا چاہتے ہیں کہ انبیاء شفقت اور محبت کے اعتبار سے کس درجہ قریب ہوتے ہیں ۔