سورة الشعراء - آیت 101

وَلَا صَدِيقٍ حَمِيمٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

نہ کوئی مخلص دوست ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : حَمِيمٍ ۔ مخلص ۔ خویش ۔