سورة الشعراء - آیت 97

تَاللَّهِ إِن كُنَّا لَفِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اللہ کی قسم! ہم تو واضح گمراہی میں مبتلا تھے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔