سورة الشعراء - آیت 70

إِذْ قَالَ لِأَبِيهِ وَقَوْمِهِ مَا تَعْبُدُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جب اس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے پوچھا : ''یہ کیا چیزیں ہیں جن کی تم پوجا کرتے ہو؟''

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔