سورة الشعراء - آیت 53

فَأَرْسَلَ فِرْعَوْنُ فِي الْمَدَائِنِ حَاشِرِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اس پر فرعون نے (فوج اکٹھی کرنے کے لئے) شہروں میں آدمی بھیج دیئے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: الْمَدَائِنِ۔ مدینہ کی جمع ۔ بمعنی شہر ۔