سورة الشعراء - آیت 47

قَالُوا آمَنَّا بِرَبِّ الْعَالَمِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

(اور) کہنے لگے : ''ہم پروردگار عالم پر ایمان لاتے ہیں

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔