سورة الشعراء - آیت 44
فَأَلْقَوْا حِبَالَهُمْ وَعِصِيَّهُمْ وَقَالُوا بِعِزَّةِ فِرْعَوْنَ إِنَّا لَنَحْنُ الْغَالِبُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
چنانچہ انہوں نے اپنی رسیاں اور لاٹھیاں پھینک دیں اور کہنے لگے : '' فرعون کی جے! یقینا ہم ہی غالب [٣٤] رہیں گے''
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: حِبَالَهُمْ۔ حبل کی جمع ہے یعنی دستی ۔