سورة الفرقان - آیت 31
وَكَذَٰلِكَ جَعَلْنَا لِكُلِّ نَبِيٍّ عَدُوًّا مِّنَ الْمُجْرِمِينَ ۗ وَكَفَىٰ بِرَبِّكَ هَادِيًا وَنَصِيرًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اسی طرح (اے نبی)! ہم نے مجرموں کو [٤١] ہر نبی کا دشمن بنایا ہے اور آپ کا پروردگار رہنمائی کرنے اور مدد دینے کو کافی [٤٢] ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔