سورة المؤمنون - آیت 104

تَلْفَحُ وُجُوهَهُمُ النَّارُ وَهُمْ فِيهَا كَالِحُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جہنم کی آگ ان کے چہروں کو جھلس دے گی۔ اور ان کے جبڑے باہر [١٠٠] نکلے ہوں گے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔