سورة المؤمنون - آیت 82
قَالُوا أَإِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَعِظَامًا أَإِنَّا لَمَبْعُوثُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
کہ : ''جب ہم مر جائیں گے اور مٹی اور ہڈیاں ہوجائیں گے تو ہمیں [٨٢] پھر زندہ کرکے اٹھایا جائے گا ؟''
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔