سورة المؤمنون - آیت 67
مُسْتَكْبِرِينَ بِهِ سَامِرًا تَهْجُرُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اپنے گھمنڈ میں میری آیتوں کو افسانے [٦٧] سمجھتے اور بکواس کیا کرتے تھے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔