سورة المؤمنون - آیت 52
وَإِنَّ هَٰذِهِ أُمَّتُكُمْ أُمَّةً وَاحِدَةً وَأَنَا رَبُّكُمْ فَاتَّقُونِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور یہ تمہاری امت ایک ہی [٥٦] امت ہے اور میں تمہارا پروردگار ہوں۔ لہٰذا ا مجھی سے ڈرو۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔