سورة المؤمنون - آیت 7
فَمَنِ ابْتَغَىٰ وَرَاءَ ذَٰلِكَ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْعَادُونَ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
البتہ ان کے سوا جو کچھ اور ذریعہ چاہے تو ایسے ہی لوگ حد [٧] سے بڑھنے والے ہیں۔
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔