سورة المؤمنون - آیت 5
وَالَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَافِظُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت [٥] کرتے ہیں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔