سورة المؤمنون - آیت 3
وَالَّذِينَ هُمْ عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور جو بیہودہ [٣] باتوں سے دور رہتے ہیں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: مُعْرِضُونَ: اجتناب کرنے والے اور منہ پھیرنے والے ۔