سورة الأنبياء - آیت 102
لَا يَسْمَعُونَ حَسِيسَهَا ۖ وَهُمْ فِي مَا اشْتَهَتْ أَنفُسُهُمْ خَالِدُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
وہ اس کی آہٹ تک نہ [٩٠] سنیں گے اور وہ اپنی دل پسند نعمتوں میں ہمیشہ رہیں گے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: حَسِيسَهَا: نرم آواز ۔